نوبل انعام یافتہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس نے نوبل انعام حاصل کیا ہو، اپنی بہترین کارکردگی یا خدمات کے صلے میں نوبل انعام پانے والا شخص۔